شہلا رضا صاحبہ فرما رہیں تھیں کہ حسان نے ایک پینٹ لہرائی کیا یہ سیاسی تربیت ہے، محترمہ کو دیکھں تین بچے لے کر احتجاج کر رہیں تھیں، لیڈر اپنے بچوں کو تربیت دیں۔۔۔۔اچھا۔۔۔
Comments
Log in with your Bluesky account to leave a comment
بینظیر شہید اگر تین بچوں کے ساتھ بیٹھی تھی تو ان کے بھائی تو والد کے جیل میں جہاز اغوا کر رہے تھے، الزولفقار تنظیم کس نے بنائی تھی؟ حسان نیازی نے تو ایک پینٹ صرف دکھائی تھی یہ تو پورا جہاز اور عقوبت خانوں کی ویڈیوز موجود ہیں یا وہ بھی جھوٹ ہیں پھر؟ 9 مئی اگر سچا ہے تو یہ بھی سچ ہوگا؟
Comments