علیمہ خان اور عمران کے بچے احتجاج میں شرکت نہیں کر رہے ہیں. جبکہ بشری بی بی گھریلو عورت ہیں اس لئے شرکت نہیں کریں گی۔۔۔ تو لوگوں کو کیا اپنے بچے عزیز نہیں ہیں اور کیا عمران خان کے احتجاج میں جو عورتیں شرکت کرتی ہیں وہ گھریلو نہیں؟؟

Comments