‏دنیاکی اور کوئی بھی نام نہاد مہذب، جمہوری ”آزاد“ ریاست ہوتی تو اب تک انتہائی اقدام ہوچکا ہوتا ۔۔ مگر شاید ہم بے بس مقروض لاچاراور مجبور ہیں جو صرف مرنے اور اپنے سپاہی مروانے کے بعد بھی مصلحت، مفاہمت بھائی چارہ اور پتہ نہیں کس جبرکے تحت ”کچھ“ نہیں کرسکتے۔ ایڈی ایٹمی طاقت😢

Comments