پلاٹوں کی بندبانٹ۔۔۔!!!
اسلام اۤباد کے پوش سیکٹرE-11میں سینئر بیوروکریٹس کو کروڑوں کے پلاٹس کوڑیوں کے مول دیدئے گئے۔۔۔
ایک کنال کا پلاٹ،جسکی مارکیٹ ویلیو10کروڑ ہے، ہر بیوروکریٹ کو صرف 15لاکھ70ہزار میں دیدیا گیا۔

Comments
طاقتور بیوروکریٹس کی فائلز نہیں رکتیں ۔ باقی نچکے درجے کے ملازمین کا تنخواہ پر مشکل سے گزارہ ہوتا ہے۔
م
افسوس تمدن کا گلا گھونٹ رہے ہیں
Thanks for highlighting this corruption