‏تمام پٹواری بھائیوں سے گزارش ہے کہ پُر امید ہو کر سو جائیں کیونکہ پاکستان کی سالمیت کو اب کوئ خطرہ نہیں کوئ انگلی نہیں اُٹھنے والی کیونکہ فیض باجوہ عبرت بن چکے اور پاکستان حافظ ،شہباز کی کمانڈ میں محفوظ ہاتھوں میں ہے صبح اسٹاک اکسچینج کا ایک لاکھ انڈکس کا جشن کی تیاری کریں ❤️✌️

Comments