‏پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت کے قافلے کہاں ہیں؟؟؟ حماد اظہر؟؟ سلمان اکرم راجہ؟؟ شیخ وقاص اکرم؟؟ پی ٹی آئی کے مطابق تو سب سے بڑی دھاندلی پنجاب میں ہوئی تو 12 کروڑ کے صوبے سے 12 ہزار بھی لوگوں کے قافلے کہاں ہیں؟؟؟ لاہور؟؟ فیصل آباد؟؟ سیالکوٹ؟؟ جنوبی پنجاب ؟؟ "فائنل کال" پنجاب میں "مسڈ کال" بن گئی؟؟

Comments