‏میں نے تمھیں محسوس کیا ہے
صبح کی ٹھنڈ میں۔۔۔!!
اُٹھتے ہی آجانے والے خیال میں
چائے کی خوشبو میں۔۔۔!!
دوپہر کے سکون میں۔۔۔!!
شام کی خاموشی میں۔۔۔!!
رات کی بڑھتی ہوئی خنکی میں
یونہی ڈھیروں آ جانے والے خیالوں میں
سوچوں کی ہر اک سوچ میں
بےشمار یادوں میں.. 💞

Comments