کاش کہ ایسی سوچ معاشرے میں پیدا ہوسکے۔ اور اک دوسرے کو برے وقت میں مدد دے سکے۔
مرنے کے بعد فوتگی میں آج کی روٹی ہماری طرف سے کہنے سے بہتر ہے۔ بیماری کے وقت آج کی دوائی ہماری طرف سے کہیں زیادہ بہتر ہوگا۔

#انسانیت

Comments