سیاسی رائے فرق ہو سکتی حکومت سے اختلاف ہو سکتا اسٹیبلشمنٹ کے رول پر اعتراض بھی جائز ہے مگر اس سب کے باوجود پاکستان ہمارا وطن ہے ہمارا اپنا ملک ہے ہمیں اس کے مفاد کے خلاف کام نہی کرنا چاہیے
لمٹ کراس نہی کرنی چاہیے یوتھیے یہ بات نہی سمجھ پا رہے
منقول

Comments