خوابوں میں ملنا تمہیں ایک راز بتاؤنگا
خاموش دل کے کچھ الفاظ بتاؤنگا

سننے کی کوشش تو کرنا تم
تم سے جو امیدیں تھی وہ بتاؤنگا
Post image

Comments