لاہور کو باغوں کے شہر سے کنکریٹ کے شہر میں بدل کر آلودگی کا ذمہ دار بھارتی پنجاب کو قرار دینا ، چولستان کی خشکی کا ذمہ دار سندھ کو قرار دیکر دریائے سندھ پر چھ نہریں بنا کر سندھ کو پانی سے محروم کرنا -------- اپنی بد انتظامیوں کا الزام دوسروں کو دینا پرانا وطیرہ

Comments