‏2018 تک پاکستان میں ڈیپارٹمنٹ کرکٹ تھی۔ کرکٹرز کو کمانے کی فکر نہیں تھی۔
ڈیپارٹمنٹ کی فٹنس اور گراؤنڈ میسر تھے۔
پھر کائنات کا عظیم بقراط آیا اور 2018 میں ڈیپارٹمنٹ کرکٹ ختم کی۔ 2017 میں چیمپئنز ٹرافی جیتی۔ بعد میں لگاتار ذلالت۔۔ وجہ ؟
60 سال سے چلنے والی ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کا خاتمہ 🤷‍♂️🤷‍♂️

Comments