کل سرگودہا سے اسلام آباد واپسی ہوئی، M2 پر پنجاب پولیس/رینجرز کی بہت زیادہ نقل و حمل دیکھی، پولیس قافلوں میں راشن اور کھانے کے برتن بھی موجود تھے، یوں لگ رہا ہے کہ یا تو حکومت خود کچھ بڑا کرنے جا رہی ہے یا اسے کسی بڑے حادثہ یا تخریب کاری کا شدید خدشہ ہے۔
اللہ تعالی رحم فرمائے
Post image

Comments