راولپنڈی🚨🚨🚨

اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت آج ہونی ہے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو عدالت نے 342 کے بیانات داخل کرانے کا آج آخری موقع دے رکھا ہے

Comments