‏کاش عورت کو یہ بات سمجھ آ جائے، جس دن عورتوں کو یہ بات سمجھ آ گئی، اس دن انہیں اسلام کے پردہ، ولی،محرم رشتے سے متعلق ہر حکم کی سمجھ آجاۓ گی ، سوشل میڈیا پر روز مردوں سے دوستیوں کی ویڈیوز لیک ہوئی ہوتی ہیں سمجھنے والیوں کے لئے یہی کافی ہونا چاہئے۔ کلپ سنیں۔
پارٹ (2)

Comments