بشری بی بی عمران خان کی اہلیہ ہیں خان کی رہائی کیلئے کوشاں ہیں عمران خان کی بہنیں علیمہ خان عظمی خان نورین خان بھی کوشش کررہی ہیں
اس پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی پریشان کیوں ہے؟
اس پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی پریشان کیوں ہے؟
Comments
نوازشریف کو تمام انکل چھوڑ گئے تو انکی بیگم کلثوم انکی مدد کیلئے گھر سے نکلیں
دوسری بار پانامہ میں نوازشریف کی مدد انکی بیٹی نے کی