جب رنجیت سنگھ کی روحانی اولاد رنجیت سنگھ کی تاریخ کو پڑھیں گے تو ان کو رنجیت سنگھ ہی ہیرو لگے گا اور اسکے مجسمے پنجاب میں بنائیں جائیں گے۔ ان کو محمود غزنوی کی تاریخ کیا پتا،

Comments