‏بریکنگ نیوز 🚨🚨

ابتدائی اطلاعات کے مطابق پاکستان نے پکتیکا بارڈر ریجن میں فتنہ الخوارج کے خودکش مراکز اور دہشت گرد ٹھکانوں پر اسٹرائیکس کیں، جن میں 25 سے 30 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ ان مراکز سے ہزاروں خودکش بمبار تربیت یافتہ تھے آج شہداء کے خون کا بدلہ لیا گیا۔

پاکستان زندہ باد

Comments