‏گرنیل کا گھر محلے سمیت جل گیا ، طاقتور جنرل فیض جیل بند ہو گیا ، دو کور کمانڈر پھٹے چڑھ گے، ٹھگی شاہ بنا بنایا چیف جسٹس کرسی سے تلک گیا اور اب طاقتور ترین ملک ریاض قانون کے شکنجے میں آ گیا
غرض مرشد نیازی کے پیچھے جو بھی لگا ذلیل و خواروبرباد ہوگیا
کیا اب بھی تم نہی سمجھے مرشد کتنا منحوس ہے 😡

Comments