رات ہوگئی تو چاند بھی دیکھائی دے گا
تمھیں ایک چہرہ خوابوں میں دیکھائی دے گا
یہ محبت ہے ذرا سوچ کے کرنا اِس کو
ایک آنسو بھی گرا تو سنائی دے گا

Comments