عمران خان کو معلوم ہے، جس دن وہ نواز، شہباز، زرداری اور بلاول کے ساتھ بیٹھیں گے اور یہ منظر ٹی وی اسکرینوں کی زینت بنے گا، اُس دن تحریک انصاف کی 28 منزلہ عمارت زمین بوس ہو جائے گی اور خان صاحب کےلئے اپنے پیروکاروں سے آنکھیں ملانا بھی مشکل ہو جائے گا،
Comments
افسوس ہے کہ دشمنی میں حد سے کراس کر گئے کہ واپسی مشکل ہے