میں جرنیلوں کے سیاسی کردار کا ہمیشہ ناقد رہا اور رہوں گا لیکن جب بات پاک فوج کے ادارے اور شہداء پر آئے گی تو
میں فوج کے ساتھ کھڑا ہوں

یہ میرے وطن کی عزت کا مسئلہ ہے، اور زندہ قومیں کبھی وطن کی عزت پر آنچ نہیں آنے دیتیں،
پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد

Comments