ایک دفعہ خان صاحب نے سول نافرمانی کی تحریک چلائی اور سب کو بجلی و گیس کے بل جمع ناں کروانے کا بولا

بعد میں پتا چلا کہ خان صاحب نے بنی گالا کے بل جمع کروا دئیے ہیں

سنا ہے کہ خان صاحب نے پھر سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے 🤣🤣
Post image

Comments