ویسے تو بھئی عمران خان نیازی کا بھی یہی سلسلہ رہا ہے وہ تو چاول بھی مانگتے رہے اور کہ سے فنڈ مل جاتا تو پیکیج بولنے شروع کردیتے
بادام کھایا کریں شاید یاداشت کمزور نہ پڑے
یا پھر وہ بات کیا کریں جو آپ کہ مرشد نہ کی ہو
آپ کا مرشد تو آجتک اپنا تھوکا چاٹ رہا ہے
یہ جو سعودیہ میں زکوٰۃ اکھٹی کرنے کے لئے کیمپ لگایا تھا ۔ 2021 میں اس کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا؟؟ آپ کسی سے مانگو تو ٹھیک۔دوسرے سارے بھکاری۔ توانوں لوے مولا۔۔۔۔۔
Comments
بادام کھایا کریں شاید یاداشت کمزور نہ پڑے
یا پھر وہ بات کیا کریں جو آپ کہ مرشد نہ کی ہو
آپ کا مرشد تو آجتک اپنا تھوکا چاٹ رہا ہے