کسی بھی سوشل میڈیا پہ چاہے اپ کسی بھی سیاسی پارٹی سے تعلق رکھتے ہوں کبھی ادب اور شعور کا دامن مت چھوڑیئے ،
اپ تنقید برائے اصلاح کریں،

نوٹ : تصویر لگانے کا مقصد بس توجہ ہے۔🤭

#24November #Imrankhan #Pti #bluesky #New_Users #pakistan
Post image

Comments