اسلام آباد: وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

ملاقات میں سینیٹرکامران مرتضی، مولانا اسعد محمود، انس محمود شریک

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔

جاری کردہ: مرکزی میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان

Comments