‏پولیس کانسٹبل اور وزیرستان کی سطح پر بہترین کرکٹرز پیر سجاول لاہور میں ادارے والوں کی طرف سے شک کی بنیاد پر اٹھایا کیا گیا ہے جو دوستوں کے ساتھ سیر و تفریح کیلئے لاہور گئے تھے ہم سیکیورٹی فورسز اور ادارے والوں سے التجاء کرتے ہیں کہ سجاول ایک پُرامن کرکٹرزاور گورنمنٹ سرونٹ ہے .
Post image

Comments