یہ ہے ان کی پارٹی کا ویثرن ایک طرف وزیر اعلیٰ پنجاب جو ہر وقت عوام کی فلاح و بہبود کے لیے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں اور دوسری طرف یہ سب کچھ
Reposted from Ali Ahmad Rajput
سوات یونیورسٹی کے بعد
لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
آخر یہ ہوکیا رہا ہے ؟
#Pakistan

Comments