اس کی وہ جانے اسے پاس وفا تھا کہ نہ تھا
تم فراز اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں​!
پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے!!!​

Comments