آیت وصل پڑھی اور پانی پلایا
اب محبت میں خسارہ نہی ھونے والا
تھوڑا تھوڑا ھی میسر رھےکافی ھے مجھے
وہ میرا سارے کا سارا نہی ھونے والا
اب محبت میں خسارہ نہی ھونے والا
تھوڑا تھوڑا ھی میسر رھےکافی ھے مجھے
وہ میرا سارے کا سارا نہی ھونے والا
Comments