سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن میں اعتراف کرتا ہوں ملکی معیشت بہتر ہوچکی میں معیشت کو مزید ابھرتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔
سابق وزیرخزانہ پی ٹی آئی اسد عمر
اہستہ اہستہ سب مانیں گے
سابق وزیرخزانہ پی ٹی آئی اسد عمر
اہستہ اہستہ سب مانیں گے
Comments
مہنگے سود پہ قرض مل رہا جو کارو بار لا رہے ہیں ۔وہ اپنی من مانی شرائط پہ لا رہے اسکا پاکستان کو کوئی فایدہ نہیں ۔۔
کتنی معتبر گواہی ہے۔
یہ نواز شریف کو کرپٹ مجرم بھگوڑا بھی کہتا تھا۔