ہمارے ہاں جیسے چوہدری کا بیٹا جرم کر بیٹھے، تو پولیس کو گرفتاری کے لئے دو چار مسلی پکڑوا کے اندھے قانون کو مکمل نابینا کر دیا جاتا ہے،
آج ویسا ہی کام نو مئی کے فیصلوں میں ہوا ہے
چوہدری کی اولاد خدیجہ شاہ بچ گئی جبکہ مسلیوں کو سزا ہو گئی،،،،،!!!!
آج ویسا ہی کام نو مئی کے فیصلوں میں ہوا ہے
چوہدری کی اولاد خدیجہ شاہ بچ گئی جبکہ مسلیوں کو سزا ہو گئی،،،،،!!!!
Comments