الیکشن سے پہلے یہ بات واضح تھی کہ اگر اکثریت نہیں ملتی تو میں وزیراعظم کا امیدوار نہیں ہوں گا۔ عمران خان موجودہ ملکی حالات کی بنیادی وجہ ہیں، ان کا دورِ حکومت بدترین تھا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنا چاہیے، اس سے تعلقات میں بہتری آئے گی۔
میاں نواز شریف
@thursdaytimes.bsky.social
میاں نواز شریف
@thursdaytimes.bsky.social
Comments