صحرا کے لوگ بھولا نہیں کرتے اور اپنی کی گئی تذلیل تو وہ بلکل نہیں بھولیں گے، اور یہ یہ سب کچھ اس نے کیا ہے جس کا خاوند اسے مرشد کہتا ہے۔ جو کچھ کیا گیا ہے اس سے پاکستان کیلئے بہت بڑی مشکلات پیدا کردی گئی ہیں، ڈیمج کیا جاچکا ہے جس کی ریکوری آسان کام نہیں ہوگا۔
Comments