فیض حمید کو بچانے کیلئے مذاکرات کا ڈھونگ رچایا جارہا ہے، یہ تو کہتے تھے ہم چوروں سے بات نہیں کرینگے کیا آج ہم چور نہیں رہے جو مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، یہ آج گبھرا گئے ہیں اسی لیے مفاہمت کی باتیں کررہے ہیں۔ سینیٹر طلال چوہدری

Comments