@ MoonisElahi6
ٹھیک 6 سال پہلے، 15 جنوری 2019 کے روز سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے گرفتار اپوزیشن ایم پی اے خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے اور ان کی تعمیل بھی خود کروائی۔ مگر افسوس، سینیٹر اعجاز چوہدری کا 1.5 سال بعد جاری چئیرمین سینیٹ کا پروڈکشن آرڈر ردی کا کاغذ نکلا
Comments