میں نے سب ہار کے پائی ہیں مرادیں اپنی
جیت کر اُس نے مری ہار کو سمجھا ہو گا
اکرم کمال

Comments