پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور میمبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کرم ایجنسی میں مسافروں کے دھشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت
بے گناہ اور معصوم انسانی جانوں کے نقصان پر بہت افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہیں۔
اس اہم مسئلے کو بلاتاخیر قومی یکجہتی سے نبردآزما ہونے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ

Comments