یہ وہ لڑکا ھے جو کنٹینر پر چڑھ کر ویڈیو لگا رہا تھا خود اپنے منہ سے کہہ رہا ھے کہ دوستوں سے شرط لگا کر نیچے چلانگ لگائی، جاہل یوتھیے شہباز گل کے جھوٹی خبر کو ہوا دے رہے ہیں کہ ان کو فوجی جوان نے گرادیا، شرم آنی چاہیے جھوٹ پھیلانے والوں کو

Comments