ایک شخص ڈنڈے کے اوپر کیل لگا کر منہ لپیٹ کر حملہ آور ہونے کیلئے تیار کھڑا ہے یہ فوٹوز وڈیوز دن کے اوقات کی ہیں اداروں نے ان جتھوں کو پوری طرح مانیٹر کر کے ان کے عزائم کو دیکھتے ہوئے رات کو آپریشن کر کے تمام مظاہرین کو منتشر کردیا اور بڑی تباہی سے ملک کو بچایا

Comments