‏مراد سعید وزیر اعلی ہائوس میں روپوش ہے اچھا نہیں لگتا کہ وہاں وفاقی حکومت چھاپہ مارے
مراد سعید احتجاج میں موجود تھا اور تربیت یافتہ جتھے اس کے ساتھ تھے جن کو کہا گیا تھا کہ وہاں لاشیں گرانی ہیں
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ

Comments