یہ 219 لوگ اتنے نیک اور برگزیدہ تھے کہ فرشتوں نے نہ ان کا خون اور نہ لاشیں زمین پر گرنے دیں۔
اپنے پروں میں سمیٹا اور عالم بالا میں لے گئے۔
Reposted from Muhib Ullah
میرا یہ ٹویٹ پورے پاکستان کیلئے 🚨

کل بابڑا واقعہ جس میں 300 پٹھانوں پر سیدھی فائرنگ کی گئی تھی کل رات اسلام آباد کے مقام پر 219 پٹھانوں کے لاشوں کو گرایا گیا کیا ہمارا خون سستہ ہے کہ جب آپ چاہوں آپ گرالوں،،،، کل ہمارے اوپر بہت ظلم کیا گیا ہے یہ میں جب تک زندہ ہوں یاد ہوگا 🔥

Comments