جو سرکاری اہلکار اس شخص کے مرنے کا مؤجب بنا مجھے پورایقین ہےکہ وہ ایک قاتل کلمہ گو کافر اور ایک منافق انسان ہےایمان اسکےحلق سے کبھی نیچے اترا ہی نہیں تھااگر ڈیوٹی اور تنخواہ انسان پر اتنی حاوی ہوجائے کہ اسےجائزاور نا جائز کی تمیز ہی نہ رہے توایسے انسان کو زمین کے اوپر نہیں بلکہ زمین کےنیچےہوناچاہیئے
Post image

Comments