نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سماعت جج کی رخصت کے باعث 12 دسمبر تک ملتوی، ریفرنس ایف آئی اے ایجنسی یا سپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے پر فیصلہ آج بھی نہ ہو سکا۔۔۔!!!
Comments
Log in with your Bluesky account to leave a comment
Comments