🚨 صرف وہ علاقے جہاں سیکیورٹی خدشات ہیں وہاں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین حالات دیکھ کر کیا جائے گا، ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی، ترجمان وزارت داخلہ
Comments
Log in with your Bluesky account to leave a comment
حکومت کسی کی بھی ہو ایسی صورتحال سے نمٹنے کا بہترین پلان کسی کے پاس بھی نہیں ہے ہم لوگ اسلام آباد سے تین چار سو کلومیٹر دور ہیں ہم بھی مصیبت میں پھنسے ہوئے ہیں
Comments
دوستوں اٹھو اور اللہ کا نام لیکر گھروں سے نکلیں۔
آج کا دن تاریخ میں یاد رکھا جاۓ گا۔
انقلاب کا دن ہے۔نکلو اور تاریخ رقم کر دو۔