یہ پاکستانی عوام کی حقیقت ہے۔ ٹیسٹ میچ 34.800 لوگ فیس بک کے ایک پیج پر کرکٹ ٹیسٹ میچ دیکھ رہے ہیں۔ اور 10 ہزار بندہ لے کر ملک میں سیاسی تبدیلی لانے کے دعوے۔ عوام کو نہ کھانا نہ پینا نہ بجلی پانی صحت تعلیم کچھ نہی چاہیے تو صرف کرکٹ چاہیے 😂 #BabarAzam
Post image

Comments