پاکستان کا پہلا مقامی طور پر تیار کردہ سیٹلائٹ الیکٹرو آپٹیکل "ای او ون" چین سے خلا میں بھیج دیا گیا۔ یہ سیٹلائٹ زراعت، ماحولیات، شہری منصوبہ بندی اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مدد فراہم کرے گا۔ سپارکو کا کہنا ہے کہ یہ مشن پاکستان کی خلائی ٹیکنالوجی میں ایک سنگ میل ہے۔
#Pakistan
#EO1
#Pakistan
#EO1
1 / 4
Comments