میں اپنی ساری قوم کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ میں آخری سانس تک اس ظلم کے نظام کا مقابلہ کروں گا۔ عمران خان
امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کی فائنل کال کے لیئے 24 نومبرکو اسلام آباد پنہچیں۔
کیونکہ ہم نکلیں گے تو عمران خان نکلے گا۔
#FinalCall
#نومبر24_خان_کی_کال
24 نومبر | یوم حقیقی آزادی | چلو چلو اسلام آباد چلو!
ملک و قوم کا روشن مستقبل غیر آئینی و غیر قانونی قبضے سے آزاد شہریت، معاشرت، جمہوریت، سیاست، حکومت، عدالت، صحافت و تجارت میں پنہان ہے۔۔۔۔ورنہ تاریکی ہی تایکی ہے۔۔
تھوک کر چاٹنا عمران خان کی پرانی عادت ہے
تحریک انصاف کی قیادت اور کارکنوں نے احتجاج میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا ہے آج پورا دن بحث کے بعد لنگڑے انقلابی نے کہا ہے چلو فیر صلح کا پیغام لیکر سب کے دروازوں پر جاو
الحمدللہ ہم سب آذاد ہی ہیں اللّٰہ جانے آپ لوگوں کو کون سی آذادی چاہیے۔ لوگوں کو گھروں میں سکون سے جینے دیں خود بشریٰ بی بی اور خان اور سب ورکرز اور سیاستدانوں کے بچے گھروں میں محفوظ ہیں عوام پر بھی رحم کریں
24 نومبر | یوم حقیقی آزادی | چلو چلو اسلام آباد چلو!
ملک و قوم کا روشن مستقبل غیر آئینی و غیر قانونی قبضے سے آزاد شہریت، معاشرت، جمہوریت، سیاست، حکومت، عدالت، صحافت و تجارت میں پنہان ہے۔۔۔۔ورنہ تاریکی ہی تایکی ہے۔۔
Comments
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کی فائنل کال کے لیئے 24 نومبرکو اسلام آباد پنہچیں۔
کیونکہ ہم نکلیں گے تو عمران خان نکلے گا۔
#FinalCall
#نومبر24_خان_کی_کال
ملک و قوم کا روشن مستقبل غیر آئینی و غیر قانونی قبضے سے آزاد شہریت، معاشرت، جمہوریت، سیاست، حکومت، عدالت، صحافت و تجارت میں پنہان ہے۔۔۔۔ورنہ تاریکی ہی تایکی ہے۔۔
تحریک انصاف کی قیادت اور کارکنوں نے احتجاج میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا ہے آج پورا دن بحث کے بعد لنگڑے انقلابی نے کہا ہے چلو فیر صلح کا پیغام لیکر سب کے دروازوں پر جاو
نکلو آزادی کی خاطر