26 نومبر سانحہِ ڈی چوک پاکستان کے کی تاریخ کا سیاہ ترین واقع ہے جب اپنے ہی ملک کے عسکری اداروں نے بے گناہ نہتے شہریوں پر گولیاں چلائیں، کپتان عمران خان قوم کے اس درد سے جیل میں بخوبی واقف ہیں اس لیے وہ اپنی دنیا اور اپنی قوم سے واضح کہ رہے ہیں کہ وہ اس بربریت کو بھولنے نہیں دیں گے۔
#گولی_کیوں_چلائی
#گولی_کیوں_چلائی
Comments
ریاست ِ پاکستان 9 مئی کے واقعات میں مکمل انصاف مہیا کر کے ریاست کی عملداری کو یقینی بنائے گی
متعدد ملزمان کے خلاف انسداد دہشت گردی کی مختلف عدالتوں میں بھی مقدمات زیر سماعت ہیں⚔️🇵🇰⚔️🇵🇰