سب کو بتا دو ایک خوشخبری ہے۔جلد ایک دن آنے والا ہے جس دن سب کچھ بدل چکا ہو گا۔عمران خان

میں جب بھی کوئی پیش گوئی کرتا ہوں یہ خوف میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور جب میری بات سچ ثابت ہوتی ہے تو ان کو لگتا ہے کہ جیسے میرے پاس کوئی موکل ہیں جو مجھے بتا دیتے ہیں۔
Post image

Comments